میں کوئی عام آدمی نہیں ہوں
میں کوئی عام آدمی نہیں، حضرت محمدؐ کا اُمتی ہوں
۔1950 سے 1999 میں پیدا ہونے والے
ہم خوش نصیب لوگ ہیں
کیونکہ
ہم وہ آخری لوگ ہیں*
جنہوں نے مٹی کے بنے گھروں میں بیٹھ کر پریوں کی کہانیاں سنیں۔
ہم وہ آخری لوگ ہیں*
جنہوں نے بچپن میں…