ڈپٹی کمشنر ساہیوال کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی جاوید ممتاز لکھویرا کے ہمراہ نگہبان رمضان بازار چیچہ وطنی کا دورہ تفصیلی دورہ۔

ڈپٹی کمشنر ساہیوال کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی جاوید ممتاز لکھویرا کے ہمراہ نگہبان رمضان بازار چیچہ وطنی کا دورہ تفصیلی دورہ۔

News, Online Service, Online Services, TV, Uncategorized No Comments on ڈپٹی کمشنر ساہیوال کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی جاوید ممتاز لکھویرا کے ہمراہ نگہبان رمضان بازار چیچہ وطنی کا دورہ تفصیلی دورہ۔

ڈپٹی کمشنر ساہیوال کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی جاوید ممتاز لکھویرا کے ہمراہ نگہبان رمضان بازار چیچہ وطنی کا دورہ تفصیلی دورہ۔

انہوں نے نگہبان رمضان بازار میں مختلف اشیائے خوردونوش کے سٹالز پر قیمتوں اور معیار کو چیک کیا۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ساہیوال کیپٹن سمیع اللہ فاروق نے کہا کہ اشیاء ضروریہ کی ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کی جائیں اور صارفین کو اشیاء ضروریہ کی سرکاری نرخوں پر فراہمی ہر صورت یقینی بنائے جائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ نگہبان رمضان بازار میں صفائی پر بھی خصوصی توجہ دی جائے۔
انہوں نے بازار میں موجود شہریوں سے بات چیت کی اور اشیاء کی قیمتوں بارے دریافت کیا۔

DC SAHIWAL

DC SAHIWAL

Author

Leave a comment

(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});

Back to Top